🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. في الكلام إذا صعد الإمام المنبر وخطب
امام کے منبر پر چڑھ جانے اور خطبہ دینے کے دوران گفتگو کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5343 ترقیم الشثری: -- 5406
٥٤٠٦ - حدثنا هشيم عن حصين عن ميمون بن مهران انه كره (الكلام) (١) والإمام يخطب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (الإمام).
حدثنا هشيم، عن حصين، عن ميمون بن مهران:" انه كره الكلام والإمام يخطب"
میمون بن مہران سے روایت ہے کہ وہ اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ جب امام خطبہ ارشاد فرما رہا ہو تو اس دوران گفتگو «الكلام» کی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5406]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5406، ترقيم محمد عوامة 5343)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5406 in Urdu