مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. في الكلام إذا صعد الإمام المنبر وخطب
امام کے منبر پر چڑھ جانے اور خطبہ دینے کے دوران گفتگو کا حکم
ترقیم عوامۃ: 5344 ترقیم الشثری: -- 5407
٥٤٠٧ - حدثنا هشيم عن اشعث عن الزهري قال: خروج الإمام يقطع الصلاة وكلامه يقطع الكلام.
حدثنا هشيم، عن اشعث، عن الزهري، قال: " خروج الإمام يقطع الصلاة، وكلامه يقطع الكلام"
امام زہری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ”امام کا (خطبہ کے لیے) نکلنا نماز کو منقطع کر دیتا ہے اور اس کا کلام کرنا (لوگوں کی) گفتگو کو ختم کر دیتا ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5407]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5407، ترقيم محمد عوامة 5344)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5407 in Urdu