مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. في الكلام إذا صعد الإمام المنبر وخطب
امام کے منبر پر چڑھ جانے اور خطبہ دینے کے دوران گفتگو کا حکم
ترقیم عوامۃ: 5350 ترقیم الشثری: -- 5413
٥٤١٣ - حدثنا وكيع عن مسعر عن إبراهيم السكسكي قال: سمعت ابن ابي اوفى قال: ثلاث (١) من سلم منهن غفر له ما بينه وبين الجمعة الاخرى: من ان يحدث (حدثا) (٢) لا يعني اذى (٣) من بطنه، او ان يتكلم او ان يقول صه (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [د]: ورد (ثلاثة).
(٢) في [هـ]: (حدثنا)، وفي [ب]: (حديثًا).
(٣) في [ب]: (إذا) وفي [جـ]: (كلمة غير واضحة).
(٤) حسن؛ إبراهيم صدوق.
حدثنا حدثنا وكيع، عن مسعر، عن إبراهيم السكسكي، قال: سمعت ابن ابي اوفى ، قال: " ثلاث من سلم منهن، غفر له ما بينه وبين الجمعة الاخرى من ان يحدث حدثا لا يعني اذى من بطنه، او ان يتكلم، او ان يقول: صه"
ابراہيم سكسکی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا، انہوں نے کہا: ”تین کام ایسے ہیں کہ جو شخص ان سے محفوظ رہا، اس کے اس جمعہ اور اگلے جمعہ کے درمیانی گناہ معاف کر دیے جائیں گے: (اول) یہ کہ وہ دورانِ خطبہ حدث (بے وضو ہونا) کرے، اور اس سے مراد پیٹ کی کسی ایسی بیماری یا تکلیف (کی وجہ سے بے اختیار خارج ہونے والی ریاح) نہیں ہے جس پر انسان کا بس نہ چلے، یا (دوم) یہ کہ وہ گفتگو کرے، یا (سوم) یہ کہ وہ (کسی کو خاموش کرانے کے لیے) «صَهْ» (خاموش ہو جاؤ) کہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5413]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5413، ترقيم محمد عوامة 5350)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5413 in Urdu