مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. في الكلام إذا صعد الإمام المنبر وخطب
امام کے منبر پر چڑھ جانے اور خطبہ دینے کے دوران گفتگو کا حکم
ترقیم عوامۃ: 5349 ترقیم الشثری: -- 5412
٥٤١٢ - حدثنا ابو اسامة عن مجالد عن عامر عن جابر قال: قال سعد لرجل يوم الجمعة: لا صلاة لك (قال: فذكر ذلك الرجل للنبي ﷺ فقال: يا رسول الله إن سعدا قال: لا صلاة لك) (١) ، فقال النبي ﷺ:"لم يا سعد؟" فقال: إنه تكلم وانت تخطب فقال:"صدق سعد" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) ضعيف؛ لضعف مجالد، أخرجه البزار كما في كشف الاستار (١/ ٣٠٨)، وأبو يعلى كما في المقصد (ص: ٣٨٥).
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت سعد نے ایک آدمی سے کہا کہ تمہاری نماز نہیں ہوئی۔ اس آدمی نے اس بات کا ذکر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کیا اور کہا کہ سعد نے مجھے کہا ہے کہ تمہاری نماز نہیں ہوئی۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت سعد سے پوچھا کہ تم نے ایسا کیوں کہا؟ انہوں نے عرض کیا کہ جب آپ خطبہ دے رہے تھے تو اس نے بات کی تھی۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سعد ٹھیک کہتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5412]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5412، ترقيم محمد عوامة 5349)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5412 in Urdu