🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. من رخص في الكلام والإمام يخطب
جن حضرات کے نزدیک دوران خطبہ کلام کرنے کی رخصت ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5354 ترقیم الشثری: -- 5417
٥٤١٧ - حدثنا وكيع عن إسماعيل بن إبراهيم عن ابيه قال: رايت إبراهيم وسعيد بن جبير يتكلمان والحجاج يخطب.
حدثنا وكيع، عن إسماعيل بن إبراهيم، عن ابيه، قال:" رايت إبراهيم , وسعيد بن جبير يتكلمان والحجاج يخطب"
اسماعیل بن ابراہیم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا: میں نے ابراہیم (نخعی) اور سعید بن جبیر کو دیکھا کہ وہ دونوں باہم گفتگو کر رہے تھے جبکہ حجاج (بن یوسف) خطبہ دے رہا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5417]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5417، ترقيم محمد عوامة 5354)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5417 in Urdu