مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
43. الرجل تفوته الخطبة
جو شخص جمعہ کا خطبہ نہ سن سکے وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 5369 ترقیم الشثری: -- 5434
٥٤٣٤ - حدثنا ابن عيينة عن ابن ابي نجيح عن عطاء وطاوس ومجاهد قالوا: إذا فاتته الخطبة يوم الجمعة صلى اربعا.
حدثنا ابن عيينة، عن ابن ابي نجيح، عن عطاء، وطاوس، ومجاهد , قالوا: " إذا فاتته الخطبة يوم الجمعة صلى اربعا"
عطاء، طاؤس اور مجاہد رحمہم اللہ سے روایت ہے کہ ان سب نے فرمایا: ”جس شخص سے جمعہ کے دن کا خطبہ فوت ہو جائے تو وہ چار رکعتیں (یعنی ظہر) پڑھے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5434]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5434، ترقيم محمد عوامة 5369)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5434 in Urdu