مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
43. الرجل تفوته الخطبة
جو شخص جمعہ کا خطبہ نہ سن سکے وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 5370 ترقیم الشثری: -- 5435
٥٤٣٥ - حدثنا معتمر عن ابيه قال بلغني عن عطاء وطاوس قال: من فاته القصص يوم الجمعة فليصل اربعا.
حدثنا معتمر، عن ابيه، قال: بلغني، عن عطاء، وطاوس , قالا: " من فاته القصص يوم الجمعة فليصل اربعا"
معتمر اپنے والد سے، ان تک عطاء اور طاوس سے یہ بات پہنچی ہے کہ ان دونوں نے فرمایا: ”جس شخص کی جمعہ کے دن وعظ و نصیحت (یعنی «القصص») چھوٹ جائے، تو اسے چاہیے کہ وہ چار رکعات نماز ادا کرے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5435]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5435، ترقيم محمد عوامة 5370)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5435 in Urdu