🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. من (قال: إذا) أدرك ركعة من الجمعة (صلى إليها أخرى
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت ملے وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5375 ترقیم الشثری: -- 5440
٥٤٤٠ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا هشيم قال اخبرنا زكريا بن ابي زائدة عن ابي إسحاق [عن ابي الاحوص قال: قال عبد الله: من ادرك ركعة من الجمعة فليصل ⦗١٣٨⦘ إليها اخرى، ومن لم يدرك الركوع فليصل اربعا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه الطبراني (٩/ ٣٥٨)، والبيهقي (٣/ ٢٠٤).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا هشيم ، قال: اخبرنا زكريا بن ابي زائدة ، عن ابي إسحاق ، عن الاحوص ، قال: قال عبد الله : " من ادرك ركعة من الجمعة فليصل إليها اخرى، ومن لم يدرك الركوع فليصل اربعا"
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”جس نے جمعہ کی ایک رکعت پالی تو وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملا لے، اور جو (دوسری رکعت کے) رکوع کو نہ پا سکے تو وہ چار رکعتیں پڑھے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5440]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5440، ترقيم محمد عوامة 5375)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5440 in Urdu