🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. من (قال: إذا) أدرك ركعة من الجمعة (صلى إليها أخرى
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت ملے وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5376 ترقیم الشثری: -- 5441
٥٤٤١ - حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق] (١) عن ابي الاحوص قال: قال عبد الله: من ادرك الجمعة فهي ركعتان ومن لم يدرك فليصل اربعا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر ما بين المعكوفين في: [جـ].
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا ابو الاحوص، عن ابي إسحاق، عن ابي الاحوص، قال: قال عبد الله : " من ادرك الجمعة فهي ركعتان، ومن لم يدرك فليصل اربعا"
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”جس شخص نے جمعہ کی نماز پالی تو وہ دو رکعت ہے اور جو اسے نہ پا سکے تو اسے چاہیے کہ وہ چار رکعتیں پڑھے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5441]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5441، ترقيم محمد عوامة 5376)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5441 in Urdu