🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. من (قال: إذا) أدرك ركعة من الجمعة (صلى إليها أخرى
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت ملے وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5383 ترقیم الشثری: -- 5450
٥٤٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن حسين بن ذكوان عن الحسن ومحمد قالا: إذا ادرك ركعة من الجمعة اضاف إليها اخرى.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن سعيد، عن حسين بن ذكوان، عن الحسن , ومحمد , قالا: " إذا ادرك ركعة من الجمعة اضاف إليها اخرى"
امام حسن بصری اور امام محمد بن سیرین رحمہما اللہ سے روایت ہے، ان دونوں نے فرمایا: ”جب کوئی شخص جمعہ کی ایک رکعت پا لے تو وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملا لے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5450]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5450، ترقيم محمد عوامة 5383)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5450 in Urdu