🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. من (قال: إذا) أدرك ركعة من الجمعة (صلى إليها أخرى
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت ملے وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5384 ترقیم الشثری: -- 5451
٥٤٥١ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن ابي إسحاق عن الاسود وعلقمة قالا: إذا ادركت من الجمعة ركعة فاضف إليها اخرى
حدثنا ابو بكر بن عياش، عن ابي إسحاق، عن الاسود، وعلقمة , قالا: " إذا ادركت من الجمعة ركعة فاضف إليها اخرى"
اسود اور علقمہ رحمہما اللہ سے روایت ہے، ان دونوں نے کہا: ”جب تم جمعہ کی نماز میں سے ایک «رکعت» پا لو تو اس کے ساتھ ایک اور رکعت کا اضافہ کر لو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5451]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5451، ترقيم محمد عوامة 5384)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5451 in Urdu