🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. من (قال: إذا) أدرك ركعة من الجمعة (صلى إليها أخرى
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت ملے وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5385 ترقیم الشثری: -- 5452
٥٤٥٢ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: من ادرك ركعة فليضف إليها ركعة اخرى.
حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، قال: " من ادرك ركعة فليضف إليها ركعة اخرى"
امام ابن شہاب زہری رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”جس نے (نماز کی) ایک رکعت پالی، تو وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت کا اضافہ کر لے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5452]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5452، ترقيم محمد عوامة 5385)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5452 in Urdu