🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. من (قال: إذا) أدرك ركعة من الجمعة (صلى إليها أخرى
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت ملے وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5387 ترقیم الشثری: -- 5454
٥٤٥٤ - حدثنا خالد بن حيان عن جعفر قال: قلت لميمون: ادركت ركعة من الجمعة فقال: اما انا قكنت (بانيا) (١) على ما يقي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
حدثنا خالد بن حيان، عن جعفر، قال: قلت لميمون: " ادركت ركعة من الجمعة، فقال: اما انا فكنت بانيا على ما بقي"
جعفر بن برقان، میمون بن مہران سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا: میں نے میمون سے عرض کیا کہ (اگر) میں نے جمعہ کی ایک رکعت پالی ہو (تو اس کا کیا حکم ہے)؟ تو انہوں نے جواب دیا: ”جہاں تک میرا تعلق ہے تو میں (اپنی بقیہ نماز کی اسی ایک رکعت پر) «بَنَا» کرتا (یعنی اسی ایک رکعت کے ساتھ اپنی بقیہ نماز کو جوڑ کر اسے مکمل کرتا) ہوں۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5454]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5454، ترقيم محمد عوامة 5387)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5454 in Urdu