🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. من (قال: إذا) أدرك ركعة من الجمعة (صلى إليها أخرى
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت ملے وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5388 ترقیم الشثری: -- 5455
٥٤٥٥ - حدثنا (ابو بكر قال نا) (١) حفص بن غياث عن الاعمش عن إبراهيم قال: كانوا يقولون من فاتته ركعة من الجمعة فليصل إليها ركعة اخرى ومن لم يدرك فليصل اربعا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].
حدثنا حفص بن غياث، عن الاعمش، عن إبراهيم، قال: كانوا يقولون: " من فاتته ركعة من الجمعة فليصل إليها ركعة اخرى، ومن لم يدرك فليصل اربعا"
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ بیان کرتے ہیں: ”وہ (صحابہ کرام و تابعین عظام) فرمایا کرتے تھے کہ جس شخص کی جمعہ کی ایک رکعت نکل جائے تو وہ (امام کے سلام کے بعد) اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملا کر اپنی نماز مکمل کرے، اور جو شخص (دوسری رکعت کا رکوع بھی) نہ پا سکے تو وہ چار رکعتیں (یعنی نمازِ ظہر) ادا کرے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5455]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5455، ترقيم محمد عوامة 5388)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5455 in Urdu