مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
44. من (قال: إذا) أدرك ركعة من الجمعة (صلى إليها أخرى
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت ملے وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملائے
ترقیم عوامۃ: 5389 ترقیم الشثری: -- 5456
٥٤٥٦ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن نافع قال: إذا ادركت ركعة فاضف إليها اخرى.
حدثنا ابن علية، عن ايوب، عن نافع، قال: " إذا ادركت ركعة فاضف إليها اخرى"
سیدنا نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”جب تم (نماز کی) ایک رکعت پا لو تو اس کے ساتھ ایک اور رکعت کا اضافہ کر لیا کرو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5456]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5456، ترقيم محمد عوامة 5389)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5456 in Urdu