🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. من كان يصلي بعد الجمعة ركعتين
جو حضرات جمعہ کے بعد دور کعتیں پڑھا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5410 ترقیم الشثری: -- 5478
٥٤٧٨ - حدثنا هشيم قال (اخبرنا) (١) عطاء بن السائب عن ابي عبد الرحمن قال: قدم علينا ابن مسعود فكان يامرنا (ان) (٢) نصلي بعد الجمعة اربعا فلما قدم علينا علي امرنا ان نصلي ستا فاخذنا يقول علي وتركنا قول عبد الله قال: (كان يصلي) (٣) ركعتين ثم اربعا (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أنا).
(٢) سقط من: [أ، ب، د] (أن).
(٣) في [هـ]: (كانا نصلي).
(٤) ضعيف، عطاء اختلط.

حدثنا حدثنا هشيم، قال: اخبرنا عطاء بن السائب، عن ابي عبد الرحمن، قال:" قدم علينا ابن مسعود فكان يامرنا ان نصلي بعد الجمعة اربعا، فلما قدم علينا علي امرنا ان نصلي ستا، فاخذنا بقول علي وتركنا قول عبد الله، قال: كان نصلي ركعتين، ثم اربعا"
ابوعبدالرحمن سلمی سے روایت ہے، انہوں نے بیان کیا کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ہمارے پاس تشریف لائے تو وہ ہمیں جمعہ کے بعد چار رکعتیں پڑھنے کا حکم دیا کرتے تھے، پھر جب ہمارے پاس سیدنا علی رضی اللہ عنہ تشریف لائے تو انہوں نے ہمیں (جمعہ کے بعد) چھ رکعتیں پڑھنے کا حکم دیا، چنانچہ ہم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے قول کو اختیار کر لیا اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے قول کو ترک کر دیا۔ راوی نے (نماز کی کیفیت کے متعلق) کہا: ”وہ پہلے دو رکعتیں اور پھر چار رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5478]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5478، ترقيم محمد عوامة 5410)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5478 in Urdu