🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. الساعة التي يكره فيها الشراء والبيع
جمعہ کے دن وہ کون سا وقت ہے جس میں خرید و فروخت ممنوع ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5426 ترقیم الشثری: -- 5494
٥٤٩٤ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا ابن علية عن كلثوم بن (جبر) (١) قال: قال في مسلم بن يسار: إذا علمت ان النهار قد انتصف يوم الجمعة فلا (تبتاعن) (٢) شيئا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (حبر)، وفي [هـ]: (جبير).
(٢) في [د]: (تبتاعوا).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن علية، عن كلثوم بن جبر، قال: قال لي مسلم بن يسار: " إذا علمت ان النهار قد انتصف يوم الجمعة فلا تبتاعن شيئا"
کلثوم بن جبر سے مروی ہے کہ مسلم بن یسار رحمہ اللہ نے فرمایا: جب تمہیں یہ معلوم ہو جائے کہ جمعہ کے دن سورج نصف النہار (عین دوپہر) کو پہنچ چکا ہے، تو پھر کوئی چیز ہرگز نہ خریدو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5494]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5494، ترقيم محمد عوامة 5426)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5494 in Urdu