🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
60. ما يقرأ (به) في صلاة الجمعة
جمعہ کی نماز میں کہاں سے تلاوت کی جائے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5501 ترقیم الشثری: -- 5570
٥٥٧٠ - حدثنا غندر عن اشعث عن الحسن في القراءة يوم الجمعة قال: يقرا الإمام بما شاء.
حدثنا غندر، عن اشعث، عن الحسن في القراءة يوم الجمعة، قال: يقرا الإمام بما شاء"
حضرت حسن جمعہ کی نماز کی قراءت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ امام جہاں سے چاہے پڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5570]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5570، ترقيم محمد عوامة 5501)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5570 in Urdu