مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
63. الجمعة يؤخرها الإمام حتى يذهب وقتها
اگر امام جمعه کو اتنا مؤخر کر دے کہ وقت جانے لگے تو کیا کیا جائے؟
ترقیم عوامۃ: 5533 ترقیم الشثری: -- 5602
٥٦٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن عبيد عن الزبرقان قال: قلت لشقيق إن الحجاج (يميت) (١) الجمعة قال: (تكتم) (٢) (علي) (٣) (قال) (٤) قلت: نعم قال: صلها في بيتك لوقتها ولا تدع الجماعة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (يجيب).
(٢) في [أ]: (يكتم).
(٣) زيادة: في [أ، جـ، ز] (علي).
(٤) سقط من: [أ، جـ، ز].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا محمد بن عبيد، عن الزبرقان، قال:" قلت لشقيق إن الحجاج يميت الجمعة، قال: تكتم علي؟، قال: قلت: نعم، قال: صلها في بيتك لوقتها، ولا تدع الجماعة"
حضرت زبرقان فرماتے ہیں کہ میں نے شقیق سے کہا کہ حجاج ہمارا جمعہ ضائع کرادیتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر تم راز رکھو تو تمہیں ایک بات کہوں؟ میں نے کہا ہاں راز رکھوں گا۔ انہوں نے فرمایا کہ نماز کو اس کے وقت میں گھر میں پڑھ لیا کرو اور اسے جماعت کے لئے نہ چھوڑو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5602]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5602، ترقيم محمد عوامة 5533)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5602 in Urdu