مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. من كان يأمر بالطيب
جو حضرات جمعہ کے دن خوشبو لگانے کا حکم دیا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 5590 ترقیم الشثری: -- 5660
٥٦٦٠ - حدثنا وكيع عن شداد ابي طلحة عن معاوية بن (قرة) (١) قال ادركت ثلاثين من مزينة (٢) قالهم قد طعن او طعن او (ضرب او ضرب) (٣) إذا كان يوم الجمعة اغتسلوا ولبسوا من احسن ثيابهم وتطيبوا ثم (راحوا) (٤) وصلوا ركعتين ثم جلسوا فبثوا (٥) علما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (مرة).
(٢) في [أ]: (مرتبة).
(٣) في [أ]: (ضُرب أو ضَرب).
(٤) في [أ]: (رجعوا).
(٥) في [أ]: (فنبئوا).
حدثنا وكيع، عن شداد ابي طلحة، عن معاوية بن قرة، قال: " ادركت ثلاثين من مزينة كلهم قد طعن، او طعن، او ضرب، او ضرب، إذا كان يوم الجمعة، اغتسلوا ولبسوا من احسن ثيابهم وتطيبوا، ثم راحوا وصلوا ركعتين، ثم جلسوا فبثوا علما"
حضرت معاویہ بن قرہ فرماتے ہیں کہ میں قبیلہ مزینہ کے تیس آدمیوں سے ملا، ان میں سے ہر ایک نے نیزہ چلایا تھا یا نیزے کے زخم کھائے تھے، ہر ایک نے تلوار چلائی تھی یا تلوار کے زخم کھائے تھے۔ وہ سب جمعہ کے دن غسل کرتے، اپنے سب سے اچھے کپڑے پہنتے اور خوشبو لگا کر جمعہ کے لئے جاتے۔ جمعے کی دو رکعتیں پڑھتے اور پھر بیٹھ کر علم سکھایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5660]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5660، ترقيم محمد عوامة 5590)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5660 in Urdu