مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. في التكبير إذا خرج إلى العيد
عید کی نماز کے لئے نکلتے ہوئے تکبیرات کہنے کا حکم
ترقیم عوامۃ: 5669 ترقیم الشثری: -- 5740
٥٧٤٠ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن يزيد بن ابي زياد قال: خرجت مع سعيد ابن جبير وعبد الرحمن بن ابي ليلى فلم يزالا يكبران ويامران من (مرا به) (١) بالتكبير
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (مرَّ بهما)، وفي [أ، ك]: (مرا).
حدثنا ابو بكر بن عياش، عن يزيد بن ابي زياد، قال: " خرجت مع سعيد بن جبير، وعبد الرحمن بن ابي ليلى، فلم يزالا يكبران، ويامران من مرا به بالتكبير"
یزید بن ابی زیاد کہتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن جبیر اور حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ کے ساتھ گیا، وہ دونوں حضرات مسلسل تکبیر کہا کرتے تھے اور اپنے پاس سے گذرنے والوں کو بھی تکبیر کا حکم دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5740]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5740، ترقيم محمد عوامة 5669)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5740 in Urdu