مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
66. من كان إذا بال لم يمس ذكره بالماء
پیشاب کے بعد شرمگاہ کو پانی سے نہ دھونے کا مسلک
ترقیم عوامۃ: 592 ترقیم الشثری: -- 592
٥٩٢ - حدثنا ابو اسامة عن عبد الله بن المستورد قال: رآني مجمع بن يزيد وانا اغسل ذوي، فقال: الم تكن تنفضت حين بلت؟ قلت: بلى قال: حسبك.
حدثنا ابو اسامة، عن عبد الله بن المستورد، قال: رآني مجمع بن يزيد" وانا اغسل ذكري"، فقال:" الم تكن تنفضت حين بلت؟"، قلت: بلى. قال:" حسبك"
حضرت عبد اللہ بن مستور فرماتے ہیں کہ مجمع بن یزید نے مجھے دیکھا کہ میں پیشاب کی جگہ دھو رہا ہوں، انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ تم نے پیشاب کے بعد اسے صاف نہیں کیا تھا؟ میں نے کہا ”کیوں نہیں“ فرمایا ”بس اتنا ہی کافی ہے“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 592]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 592، ترقيم محمد عوامة 592)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 592 in Urdu