مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
66. من كان إذا بال لم يمس ذكره بالماء
پیشاب کے بعد شرمگاہ کو پانی سے نہ دھونے کا مسلک
ترقیم عوامۃ: 593 ترقیم الشثری: -- 593
٥٩٣ - حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام بن عروة قال: كان ابي لا يغسل مباله، يتوضا ولا يمس ماء.
حدثنا عبدة بن سليمان، عن هشام بن عروة، قال: كان ابي " لا يغسل مباله يتوضا ولا يمس ماء"
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ میرے والد پیشاب کی جگہ کو نہیں دھویا کرتے تھے۔ وہ وضو کرلیتے اور پانی سے استنجاء نہ کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 593]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 593، ترقيم محمد عوامة 593)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 593 in Urdu