🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. من كره خروج النساء إلى العيدين
جو حضرات عیدین کی نمازوں میں عورتوں کی حاضری کو مکر وہ خیال فرماتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5846 ترقیم الشثری: -- 5921
٥٩٢١ - حدثنا ابو اسامة عن هشام بن عروة عن ابيه انه كان لا يدع امراة من اهله تخرج إلى (فطر) (١) ولا إلى اضحى (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (الفطر).
(٢) في [أ]: (الأضحى).

حدثنا ابو اسامة، عن هشام بن عروة، عن ابيه:" انه كان لا يدع امراة من اهله تخرج إلى فطر، ولا إلى اضحى"
حضرت عروہ عید الاضحی اور عید الفطر کے لیے اپنی عورتوں کو نہ جانے دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5921]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5921، ترقيم محمد عوامة 5846)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5921 in Urdu