🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. من كره خروج النساء إلى العيدين
جو حضرات عیدین کی نمازوں میں عورتوں کی حاضری کو مکر وہ خیال فرماتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5847 ترقیم الشثری: -- 5922
٥٩٢٢ - (حدثنا) (١) ابو داود عن قرة قال: حدثنا عبد الرحمن بن القاسم ⦗٢٤٨⦘ قال: كان القاسم اشد شيء (على العواتق) (٢) لا يدعهن يخرجن في الفطر والاضحى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (نا).
(٢) سقط من: [ب].

حدثنا ابو داود، عن قرة، قال: حدثنا عبد الرحمن بن القاسم، قال:" كان القاسم اشد شيء على العواتق، لا يدعهن يخرجن في الفطر، والاضحى"
حضرت قاسم کنواری لڑکیوں کے بارے میں بہت سختی کرتے تھے اور انہیں عید الفطر اور عید الاضحی کے لئے نہ جانے دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5922]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5922، ترقيم محمد عوامة 5847)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5922 in Urdu