مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. القوم يصلون في المسجد، كم يصلون؟
جو حضرات عید گاہ میں جانے کے بجائے مسجد میں نماز پڑھنا چاہیں وہ کتنی رکعات پڑھیں گے؟
ترقیم عوامۃ: 5870 ترقیم الشثری: -- 5946
٥٩٤٦ - حدثنا مروان بن معاوية عن عريف بن درهم قال: رايت عبد الله بن ابي هذيل ياتي المسجد الاعظم يوم (العيد) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ك، ز]: (خروج العيد).
حدثنا مروان بن معاوية، عن عريف بن درهم، قال:" رايت عبد الله بن ابي هذيل ياتي المسجد الاعظم يوم العيد"
حضرت عریف فرماتے ہیں کہ میں نے عبد اللہ بن ہذیل کو عید کے دن بڑی مسجد میں آتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5946]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5946، ترقيم محمد عوامة 5870)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5946 in Urdu