🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. في الرجل تفوته الركعة (أيام) التشريق كيف يصنع
جس آدمی کی ایام تشریق میں کوئی رکعت فوت ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5871 ترقیم الشثری: -- 5947
٥٩٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن برد عن مكحول قال: يكبر ثم يقوم فيقضي ثم يكبر.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الاعلى، عن برد، عن مكحول، قال: " يكبر، ثم يقوم فيقضي، ثم يكبر"
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ وہ تکبیر کہہ کر کھڑا ہو تو رکعت کی قضا کرے اور پھر تکبیرات کہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5947]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5947، ترقيم محمد عوامة 5871)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5947 in Urdu