🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
66. من كان إذا بال لم يمس ذكره بالماء
پیشاب کے بعد شرمگاہ کو پانی سے نہ دھونے کا مسلک
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 597 ترقیم الشثری: -- 597
٥٩٧ - حدثنا ابو اسامة عن عبد الله بن يحيى التوام عن ابن ابي مليكة عن امه عن عائشة قالت: انطلق النبي ﷺ يبول، فاتبعه عمر بماء، فقال:"ما هذا يا عمر؟" فقال: ماء توضا به: فقال:"ما امرت كلما بلت ان اتوضا، ولو فعلت لكانت سنة" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لحال عبد اللَّه، أخرجه أحمد (٢٤٦٤٣) وأبو داود (٤٢) وابن ماجة (٣٢٧) والدارقطني ١/ ٦١ والبيهقي ١/ ١١٣.
حدثنا حدثنا ابو اسامة، عن عبد الله بن يحيى التوام، عن ابن ابي مليكة، عن امه، عن عائشة ، قالت: انطلق النبي صلى الله عليه وسلم يبول فاتبعه عمر بماء، فقال: ما هذا يا عمر؟ فقال: ماء توضا به، فقال: " ما امرت كلما بلت ان اتوضا ولو فعلت لكانت سنة"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیشاب کے لئے گئے تو حضرت عمر پانی لے کر آپ کے پیچھے چل پڑے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے عمر! یہ کیا ہے فرمایا یہ پانی ہے آپ اس سے وضو کیجئے، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مجھے ہر مرتبہ پیشاب کے بعد وضو کا حکم نہیں دیا گیا، اگر میں ایسا کروں گا تو یہ عمل دین کا حصہ بن جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 597]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 597، ترقيم محمد عوامة 597)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 597 in Urdu