🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. من كره للإمام أن يتطوع في مكانه
جن حضرات نے امام کے لئے اس بات کو مکر وہ خیال کیا ہے کہ وہ فرضوں کی جگہ نفل پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6077 ترقیم الشثری: -- 6160
٦١٦٠ - (حدثنا ابو خالد الاحمر عن حجاج عن ابي إسحاق عن الشعبي عن ابن عمر انه كره إذا صلى الإمام ان يتطوع في مكانه) (١) ولم ير به لغير الإمام باسا) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
(٢) منقطع حكمًا، حجاج مدلس.

حدثنا حدثنا ابو خالد الاحمر، عن حجاج، عن ابي إسحاق، عن الشعبي، عن ابن عمر :" انه كره إذا صلى الإمام ان يتطوع في مكانه، ولم ير به لغير الإمام باسا"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ امام فرضوں کی جگہ نفل پڑھے البتہ غیر امام کے لئے اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6160]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6160، ترقيم محمد عوامة 6077)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6160 in Urdu