🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. من كره للإمام أن يتطوع في مكانه
جن حضرات نے امام کے لئے اس بات کو مکر وہ خیال کیا ہے کہ وہ فرضوں کی جگہ نفل پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6076 ترقیم الشثری: -- 6159
٦١٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن ميسرة (عن) (١) المنهال عن (عباد) (٢) بن عبد الله عن علي، قال: إذا سلم الإمام لم يتطوع حتى يتحول من مكانه او يفصل بينهما بكلام (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ، ك]: (بن).
(٢) في [أ]: (عمان)، وفي [هـ، ك، ز]: (عمار)، وانظر رقم [٦١٦٥].
(٣) ضعيف؛ لضعف عباد بن عبد اللَّه.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا شريك ، عن ميسرة بن المنهال، عن عمار بن عبد الله، عن علي ، قال: " إذا سلم الإمام لم يتطوع حتى يتحول من مكانه، او يفصل بينهما بكلام"
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب امام سلام پھیرے تو اس وقت تک نفل نہ پڑھے جب تک اپنی جگہ سے ہٹ نہ جائے یا فرضوں اور نفلوں کے درمیان کوئی بات نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6159]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6159، ترقيم محمد عوامة 6076)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6159 in Urdu