🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. من كره للإمام أن يتطوع في مكانه
جن حضرات نے امام کے لئے اس بات کو مکر وہ خیال کیا ہے کہ وہ فرضوں کی جگہ نفل پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6079 ترقیم الشثری: -- 6162
٦١٦٢ - حدثنا حفص عن حجاج عن الحكم عن ابن ابي ليلى انه كان يستحب للإمام إذا صلى ان لا يتطوع في مكانه الذي صلى فيه، او قال: كان يكرهه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز]: (يركره).
حدثنا حدثنا حفص، عن حجاج، عن الحكم، عن ابن ابي ليلى:" انه كان يستحب للإمام إذا صلى ان لا يتطوع في مكانه الذي صلى فيه او قال: كان يكرهه"
حضرت ابن ابی لیلیٰ اس بات کو مستحب خیال فرماتے تھے کہ امام نے جس جگہ فرض نماز پڑھی ہے اس جگہ نفل نہ پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6162]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6162، ترقيم محمد عوامة 6079)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6162 in Urdu