🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. من كره للإمام أن يتطوع في مكانه
جن حضرات نے امام کے لئے اس بات کو مکر وہ خیال کیا ہے کہ وہ فرضوں کی جگہ نفل پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6080 ترقیم الشثری: -- 6163
٦١٦٣ - حدثنا علي بن مسهر عن ابن ابي عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب والحسن انهما كانا يعجبهما إذا سلم الإمام ان يتقدم.
حدثنا علي بن مسهر، عن ابن ابي عروبة، عن قتادة، عن سعيد بن المسيب، والحسن" انهما كانا يعجبهما إذا سلم الإمام ان يتقدم"
حضرت سعید بن مسیب اور حضرت حسن اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ جب امام سلام پھیرے تو آگے ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6163]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6163، ترقيم محمد عوامة 6080)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6163 in Urdu