🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. من كره للإمام أن يتطوع في مكانه
جن حضرات نے امام کے لئے اس بات کو مکر وہ خیال کیا ہے کہ وہ فرضوں کی جگہ نفل پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6081 ترقیم الشثری: -- 6164
٦١٦٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم انه (كان) (١) يكره للإمام ان يتطوع في مكاته الذي صلى فيه الفريضة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن منصور، عن إبراهيم:" انه كان يكره للإمام ان يتطوع في مكانه الذي صلى فيه الفريضة"
حضرت ابراہیم امام کے لئے اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ وہ اسی جگہ نفل ادا کرے جہاں اس نے فرض نماز پڑھی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6164]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6164، ترقيم محمد عوامة 6081)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6164 in Urdu