🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
73. في اللبن يشرب من قال: يتوضأ
تو کیا دودھ پی کر وضو کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 642 ترقیم الشثری: -- 642
٦٤٢ - حدثنا عبلى الله بن نمير قال: اخبرنا عثمان بن حكيم عن عباد بن عبد الله ابن الزبير عن ابي سعيد قال: لا وضوء إلا من اللبن؛ لانه يخرج من بين فرث ودم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) جيد.
حدثنا حدثنا عبد الله بن نمير، قال: اخبرنا عثمان بن حكيم، عن عباد بن عبد الله بن الزبير، عن ابي سعيد ، قال: " لا وضوء إلا من اللبن لانه يخرج من بين فرث ودم"
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ دودھ پی کر وضو کرنا لازم ہے کیونکہ یہ خون اور لید کے درمیان سے نکلتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 642]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 642، ترقيم محمد عوامة 642)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 642 in Urdu