🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. من قال: إذا كان يوم غيم فعجلوا الظهر وأخروا العصر
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس دن بادل ہوں اس دن ظہر جلدی اور عصر تاخیر سے پڑھو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6346 ترقیم الشثری: -- 6435
٦٤٣٥ - حدثنا وكيع (قال) (١) (حدثنا) (٢) حسن بن صالح عن عبد العزيز بن رفيع قال: قال رسول الله ﷺ:"عجلوا صلاة النهار في يوم الغيم واخروا المغرب" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [ب، جـ، ك]: (نا).
(٣) مرسل؛ عبد العزيز بن رفيع تابعي.

حدثنا وكيع ، قال: حدثنا حسن بن صالح ، عن عبد العزيز بن رفيع ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " عجلوا صلاة النهار في يوم الغيم، واخروا المغرب"
حضرت عبدا لعزیز بن رفیع سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس دن بادل ہوں اس دن، دن کی نمازیں جلدی اور مغرب کی نماز تاخیر سے پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6435]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6435، ترقيم محمد عوامة 6346)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6435 in Urdu