🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. من أمر بالصلاة في (البيوت)
جو حضرات گھروں میں نماز پڑھنے کا حکم دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6514 ترقیم الشثری: -- 6610
٦٦١٠ - حدثنا وكيع عن (عبد الله) (١) بن سعيد عن سالم ابي النضر عن (بسر) (٢) ابن سعيد عن زيد بن ثابت قال: قال النبي ﷺ:"افضل الصلاة صلاة (المرء) (٣) في بيته إلا (المكتوبة) (٤) " (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (بشر).
(٣) في [ب]: (المرأة).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) صحيح، أخرجه البخاري (٦٩٨)، ومسلم (٧٨١).

حدثنا وكيع ، عن عبد الله بن سعيد ، عن سالم ابي النضر ، عن بسر بن سعيد ، عن زيد بن ثابت ، قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: " افضل الصلاة صلاة المرء في بيته، إلا المكتوبة"
حضرت زید بن ثابت سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ فرضوں کے علاوہ آدمی کی افضل ترین نماز وہ ہے جو اپنے گھر میں پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6610]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6610، ترقيم محمد عوامة 6514)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6610 in Urdu