مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
79. في الصلاة بين (النيام) والمتحدثين
سوئے ہوئے اور باتیں کرنے والوں کے درمیان نماز پڑھنے کا حکم
ترقیم عوامۃ: 6532 ترقیم الشثری: -- 6628
٦٦٢٨ - حدثنا عمر بن ايوب عن جعفر (عن) (١) ميمون قال: كان ابن عمر لا يصلي خلف رجل لا يصلي إلا يوم (الجمعة) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (بن).
(٢) في [أ، ك، ز]: (جمعة).
(٣) صحيح.
حدثنا حدثنا عمر بن ايوب، عن جعفر، عن ميمون، قال:" كان ابن عمر لا يصلي خلف رجل لا يصلي إلا يوم الجمعة،
حضرت میمون فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سوائے جمعہ کے کسی ایسے شخص کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے تھے جو نماز نہ پڑھ رہا ہو۔ میں نے اس بات کا ذکر حضرت عبد الکریم سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سوائے جمعہ کے کی باتیں کرنے والے شخص کے پیچھے بھی نماز نہیں پڑھتے تھے جو نماز نہ پڑھ رہا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6628]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6628، ترقيم محمد عوامة 6532)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6628 in Urdu