مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
79. في الصلاة بين (النيام) والمتحدثين
سوئے ہوئے اور باتیں کرنے والوں کے درمیان نماز پڑھنے کا حکم
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 6629
٦٦٢٩ - قال. فذكرت ذلك لعبد الكريم فقال: كان ابن عمر لا (يصلي) (١) خلف رجل يتكلم إلا يوم الجمعة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (يصل).
(٢) منقطع؛ عبد الكريم لم يدرك ابن عمر.
قال: فذكرت ذلك لعبد الكريم، فقال: كان ابن عمر لا يصلي خلف رجل يتكلم إلا يوم الجمعة"
راوی فرماتے ہیں کہ میں نے اس بات کا ذکر حضرت عبد الکریم سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سوائے جمعہ کے کسی باتیں کرنے والے شخص کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6629]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6629، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6629 in Urdu