🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. من كره (السدل) في الصلاة
نماز میں سدل کرنا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6543 ترقیم الشثری: -- 6640
٦٦٤٠ - حدثنا ابن إدريس عن الحسن بن (عبيد) (١) الله عن إبراهيم انه كره ان (يسدل) (٢) ثوبه في الصلاة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عبد).
(٢) في [أ]: (يسدلوا).

حدثنا ابن إدريس، عن الحسن بن عبيد الله، عن إبراهيم:" انه كره ان يسدل ثوبه في الصلاة"
حضرت ابراہیم نے نماز میں سدل کو مکروہ قرار دیا ہے۔ (ابن الاثیر النھایہ (٢/٣٥٥) میں فرماتے ہیں کہ سدل سے مراد یہ ہے کہ کپڑے کو اس طرح اوڑھے کہ اپنے ہاتھ اس کے اندرونی حصے میں داخل کردے اور اسی طرح رکوع و سجود کرے۔ ایک قول کے مطابق سدل سے مراد یہ ہے کہ ازار کے درمیانی حصے کو سر پر رکھے اور اس کے کناروں کو کندھوں پر رکھنے کے بجائے دائیں بائیں لٹکادے۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6640]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6640، ترقيم محمد عوامة 6543)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6640 in Urdu