مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
99. من قال: ليس عليه إعادة
جن حضرات کے نزدیک بے ہوشی کا شکار ہونے والا شخص نمازوں کی قضا نہیں کرے گا
ترقیم عوامۃ: 6657 ترقیم الشثری: -- 6757
٦٧٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم قال: اخبرنا يونس بن عبيد عن ابن سيرين قال: اغمي عليه اياما فلم يعد شيئا.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا هشيم، قال: اخبرنا يونس بن عبيد، عن ابن سيرين، قال: " اغمي عليه اياما، فلم يعد شيئا"
حضرت یونس بن عبید فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین کچھ دن بےہوش رہے، ہوش میں آنے کے بعد انہوں نے نمازوں کی قضا نہیں کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6757]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6757، ترقيم محمد عوامة 6657)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6757 in Urdu