مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
99. من قال: ليس عليه إعادة
جن حضرات کے نزدیک بے ہوشی کا شکار ہونے والا شخص نمازوں کی قضا نہیں کرے گا
ترقیم عوامۃ: 6658 ترقیم الشثری: -- 6758
٦٧٥٨ - حدثنا هشيم قال: اخبرنا جويبر عن الضحاك قال: اغمي عليه ⦗٤٤٢⦘ صلوات فقيل له: إنه قد ذهب (منك) (١) كذا وكذا صلاة قال: فقال: لم يذهب مني شيء (ولم يعد) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (منذ).
(٢) في [أ]: تكرر ما بين القوسين.
حدثنا هشيم، قال: اخبرنا جويبر، عن الضحاك، قال: " اغمي عليه صلوات، فقيل له: إنه قد ذهب منك كذا وكذا صلاة، قال: فقال: لم يذهب مني شيء"، ولم يعد
حضرت جو یبر فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک کچھ نمازوں کے وقت میں بےہوش رہے۔ جب انہیں ہوش آیا تو ان سے کہا گیا کہ آپ کی اتنی نمازیں فوت ہوگئی ہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ میری کوئی نماز فوت نہیں ہوئی۔ اور آپ نے نمازوں کی قضا بھی نہیں کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6758]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6758، ترقيم محمد عوامة 6658)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6758 in Urdu