مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
102. أي ساعة من الليل (يقام) فيها؟
رات کو کس وقت تہجد کی نماز پڑھی جائے؟
ترقیم عوامۃ: 6677 ترقیم الشثری: -- 6778
٦٧٧٨ - حدثنا هشيم عن ابي حرة عن الحسن ان رجلا سال ابا ذر اي الليل اسمع؟ قال: جوف الليل الاوسط قال: ومن يطيق ذلك قال: من خاف ادلج (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الحسن لم يسمع من أبي ذر.
حضرت حسن کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابو ذر سے سوال کیا کہ رات کے کس حصہ میں دعا زیادہ قبول ہوتی ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ رات کے درمیانے حصے میں۔ اس نے کہا کہ اس وقت میں کون اٹھ سکتا ہے؟ حضرت ابوذر نے فرمایا کہ جسے یہ ڈر ہو کہ وہ نہ اٹھ پائے گا وہ رات کے ابتدائی حصہ میں نماز پڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6778]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6778، ترقيم محمد عوامة 6677)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6778 in Urdu