🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. يصلي في بيته ثم يدرك جماعة
اگر کوئی شخص اپنے گھر میں نماز پڑھ لے پھر سے جماعت کی نماز جائے تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6709 ترقیم الشثری: -- 6810
٦٨١٠ - حدثنا هشيم قال: اخبرنا يونس عن الحكم بن الاعرج قال: اتيت على ابن عمر والناس في (صلاة) (١) الظهر، فظننته (على) (٢) غير طهر فقلت (له) (٣) : يا ابا عبد الرحمن (آتيك) (٤) بطهر؟ قال: إني على طهارة وقد صليت فبايهما احتسب؟.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (صلاتهم).
(٢) في [ب]: (في).
(٣) سقط من [أ، ز].
(٤) في [هـ]: (أتيتك).

حدثنا حدثنا هشيم، قال: اخبرنا يونس، عن الحكم بن الاعرج، قال: " اتيت على ابن عمر والناس في صلاة الظهر فظننته على غير طهر، فقلت له: يا ابا عبد الرحمن اتيتك بطهر، قال: إني على طهارة وقد صليت فبايهما احتسب؟"،
حضرت حکم بن اعرج کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس حاضر ہوا اس وقت لوگ ظہر کی نماز پڑھ رہے تھے۔ میں سمجھا کہ ان کا وضو نہیں ہے۔ میں نے ان سے کہا کہ اے ابو عبدا لرحمن! میں آپ کے لئے وضو کا پانی لے آؤں؟ انہوں نے کہا کہ میرا وضو ہے اور میں نماز پڑھ چکا تھا، میں ان دونوں میں سے کس کو شمار کروں؟ یونس کہتے ہیں کہ میں نے اس بات کا ذکر حضرت حسن سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ابو عبد الرحمن پر رحم فرمائے! انہوں نے پہلی ادا کی گئی نماز کو فرض اور اس کو نفل بنادیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6810]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6810، ترقيم محمد عوامة 6709)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6810 in Urdu