مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
108. من قال: إذا أعدت المغرب فاشفع بركعة
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب مغرب کی نماز کو دوسری مرتبہ پڑھے تو ساتھ ایک رکعت ملائے
ترقیم عوامۃ: 6717 ترقیم الشثری: -- 6819
٦٨١٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي (السوداء) (١) النهدي قال: صليت المغرب ثم صليتها في جماعة، فلما سلم الإمام قمت فشفعت بركعة فسالت عطاء فقال: اكيست.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز، ك]: (السود).
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن ابي السوداء النهدي، قال: " صليت المغرب، ثم صليتها في جماعة، فلما سلم الإمام قمت، فشفعت بركعة، فسالت عطاء، فقال: اكيست"
حضرت ابو سوداء نہدی کہتے ہیں کہ میں نے مغرب کی نماز پڑھی، پھر میں نے جماعت کے ساتھ بھی وہ نماز پڑھی۔ جب امام نے سلام پھیرا تو میں نے اٹھ کر ایک رکعت ساتھ ملائی۔ پھر اس بارے میں، میں نے حضرت عطاء سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ تم نے عقل مندی کا کام کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6819]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6819، ترقيم محمد عوامة 6717)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6819 in Urdu