مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
108. من قال: إذا أعدت المغرب فاشفع بركعة
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب مغرب کی نماز کو دوسری مرتبہ پڑھے تو ساتھ ایک رکعت ملائے
ترقیم عوامۃ: 6718 ترقیم الشثری: -- 6820
٦٨٢٠ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: إذا صلى المغرب وحده ثم صلى في جماعة شفع بركعة.
حدثنا وكيع، قال: حدثنا سفيان، عن منصور، عن إبراهيم، قال: " إذا صلى المغرب وحده، ثم صلى في جماعة شفع بركعة"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اکیلے مغرب کی نماز پڑھ لے پھر اسے جماعت کے ساتھ بھی پڑھے تو اس کے ساتھ ایک رکعت ملائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6820]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6820، ترقيم محمد عوامة 6718)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6820 in Urdu