مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
109. في إعادة الصلاة
نماز کے اعادے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 6727 ترقیم الشثری: -- 6828
٦٨٢٨ - حدثنا حفص عن عاصم عن بكر بن عبد الله المزني قال: سئل ابن عباس عن ثلاثة صلوا العصر ثم مروا بمسجد فدخل احدهم فصلى، ومضى واحد، وجلس واحد على الباب (فقال) (١) ابن عباس: اما الذي صلى فزاد (خيرا) (٢) إلى خير واما الذي مضى فمضى لحاجته، واما الذي جلس على الباب (فهو اخسهم) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ك]: (قال).
(٢) في [أ، ز]: (خير).
(٣) في [أ، ز]: (فأخسهم).
(٤) صحيح.
حدثنا حدثنا حفص، عن عاصم، عن بكر بن عبد الله المزني، قال:" سئل ابن عباس عن ثلاثة صلوا العصر، ثم مروا بمسجد، فدخل احدهم فصلى، ومضى واحد، وجلس واحد على الباب، فقال ابن عباس: اما الذي صلى فزاد خيرا إلى خير، واما الذي مضى فمضى لحاجته، واما الذي جلس على الباب فاخسهم"
حضرت بکر بن عبد اللہ مزنی کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے تین آدمیوں کے بارے میں سوال کیا گیا کہ انہوں نے عصر کی نماز پڑھی، پھر مسجد کے پاس سے گذرے تو ایک آدمی نے ان کے ساتھ نماز پڑھی، دوسرا آگے چلا گیا اور تیسرا مسجد کے دروازے کے پاس بیٹھ گاے، ان تینوں کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جس نے ان کے ساتھ نماز پڑھی اس نے خیر بالائے خیر حاصل کی، جو آگے چلا گیا وہ اپنی ضرورت کے لئے چلا گیا اور جو مسجد کے دروازے پر بیٹھ گیا اس نے بےحیثیت اور معمولی کام کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6828]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6828، ترقيم محمد عوامة 6727)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6828 in Urdu