مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
109. في إعادة الصلاة
نماز کے اعادے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 6728 ترقیم الشثری: -- 6829
٦٨٢٩ - حدثنا حفص عن عاصم قال: خرجت مع ابن سيرين وقد صلى الجمعة والعصر فمر بمسجد يصلى فيه العصر فدخل فصلى فيه معهم.
حدثنا حفص، عن عاصم، قال:" خرجت مع ابن سيرين وقد صلى الجمعة، والعصر، فمر بمسجد يصلى فيه العصر، فدخل فصلى فيه معهم"
حضرت عاصم کہتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین ایک مرتبہ جمعہ اور عصر کی نماز پڑھنے کے بعد باہر نکلے، میں ان کے ساتھ تھا۔ جب وہ ایک ایسی مسجد کے پاس سے گذرے جس میں عصر کی نماز ہو رہی تھی تو وہ مسجد میں داخل ہوئے اور جماعت کے ساتھ عصر کی نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6829]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6829، ترقيم محمد عوامة 6728)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6829 in Urdu