مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
111. من كره السمر بعد العتمة
جن حضرات نے عشاء کے بعد گفتگو اور گپ شپ کو مکروہ قرار دیا ہے
ترقیم عوامۃ: 6749 ترقیم الشثری: -- 6850
٦٨٥٠ - حدثنا ابن فضيل عن مغيرة عن ابي وائل وإبراهيم قالا: جاء رجل إلى حذيفة فدق الباب فخرج إليه (حذيفة) (١) فقال: ما جاء بك؟ فقال: جئت للحديث (فسفق) (٢) حذيفة الباب دونه ثم قال: إن عمر (جدب) (٣) لنا السمر بعد صلاة العشاء (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [أ]: (فشفق).
(٣) في [أ]: (حدث).
(٤) صحيح من طريق أبي وائل.
حدثنا حدثنا ابن فضيل، عن مغيرة، عن ابي وائل، وإبراهيم، قالا:" جاء رجل إلى حذيفة، فدق الباب، فخرج إليه حذيفة، فقال: ما جاء بك؟، فقال: جئت للحديث، فسفق حذيفة الباب دونه، ثم قال: إن عمر جدب لنا السمر بعد صلاة العشاء"
حضرت ابو وائل اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور اس نے ان کا دروازہ کھٹکھٹایا، وہ باہر آئے اور اس سے پوچھا کہ تم کیوں آئے ہو؟ اس نے کہا کہ میں آپ سے گفتگو کرنے آیا ہوں۔ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے دروازہ بند کردیا اور فرمایا کہ حضرت عمر نے عشاء کے بعد گفتگو کو ہمارے لئے ناپسندیدہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6850]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6850، ترقيم محمد عوامة 6749)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6850 in Urdu