مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
116. في الرجل يوتر ثم يقوم بعد ذلك
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص وتر پڑھ کر سوئے اور پھر رات کو بیدار ہو تو ایک رکعت ملا کر وتروں کو جفت بنالے، پھر باقی نماز دو دو رکعتوں کے ساتھ پڑھے
ترقیم عوامۃ: 6795 ترقیم الشثری: -- 6897
٦٨٩٧ - (حدثنا وكيع قال) (١) : حدثنا سفيان عن ابي قيس الاودي (٢) عبد الرحمن بن (ثروان) (٣) قال: سالت عمرو بن ميمون عن الرجل يوتر (ثم يستيقظ) (٤) قال: يشفع بركعة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
(٢) في [ط، هـ]: زيادة (عن).
(٣) في [أ، ب]: (مروان).
(٤) في [أ]: (لم يستطع قط).
حدثنا وكيع، قال: حدثنا سفيان، عن ابي قيس الاودي، عن عبد الرحمن بن ثروان، قال: سالت عمرو بن ميمون عن الرجل يوتر ثم يستيقظ، قال: يشفع بركعة"
حضرت ابو قیس اودی عبد الرحمن بن ثروان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن میمون سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو رات کو وتر پڑھے اور پھر بیدار ہو تو وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ ایک رکعت ساتھ ملائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6897]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6897، ترقيم محمد عوامة 6795)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6897 in Urdu