🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. في الرجل يوتر ثم يقوم بعد ذلك
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص وتر پڑھ کر سوئے اور پھر رات کو بیدار ہو تو ایک رکعت ملا کر وتروں کو جفت بنالے، پھر باقی نماز دو دو رکعتوں کے ساتھ پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6796 ترقیم الشثری: -- 6898
٦٨٩٨ - حدثنا معتمر عن برد عن مكحول قال: إذا (اوتر) (١) ثم قام يصلي ⦗٤٧٤⦘ (صلى) (٢) شفعا، شفعا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (إذا أوتر).
(٢) في [ز]: (يصلي).

حدثنا معتمر، عن برد، عن مكحول، قال: " إذا اوتر ثم قام يصلي صلى شفعا شفعا"
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ جب ایک آدمی وتر پڑھنے کے بعد نماز پڑھے تو وہ دو دو رکعتیں پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6898]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6898، ترقيم محمد عوامة 6796)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6898 in Urdu